the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس کے جنرل سکریٹری اور پارٹی امور کے ریاستی انچارج غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی نوٹ منسوخی کی وجہ سےغریبوں اور کسانوں کو سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے۔مسٹر آزاد نے آج



یہاں دھانےپور مارکیٹ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کی نوٹ منسوخی کے فیصلے سے سب سے زیادہ نقصان غریبوں اور کسانوں کو ہوا ہے۔اس کی وجہ سے صنعت بند ہونے سے غریب، مزدور بے سہارا ہو گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.